Click to Watch in HD > Gastritis and Gastric bubbles sample and Homeopathic treatment.

Watch Gastritisand Gastric bubbles sample and Homeopathic treatment.یہ ویڈیو معدے کے امراض وجوہات اور ان علاج کے بارے میں ہیں میری یہ کوشش ہے کہ اس ویڈیو کو سادہ الفاظ میں لوگوں کو سمجھاؤں اگر کسی کو میدے میں جلن محسوس ہو اور جو کچھ وہ کھائیں توانکو متلی آتی ہے اور پیٹ میں درد ہو جاتا ہے اور کھٹی ڈکاریں آتی ہے دل خراب ہونے لگتا ہے معدے پر بوجھ محسوس ہوتا ہے اور کچھ بھی کھانے کو دل نہیں کرتا ہے تو ان کے لیے میں نے ہومیوپیتھک میڈیسن ویڈیو میں بتائی ہے اور ابھی میں اسکو لکر بتاؤں گاNux vomica 200Abis Nigra. 200Carbovage 200یہ تینوں میڈیسن ڈرافٹس میں مہیا ہوتے ہیں آپ اسکو کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے خرید سکتے ھیں۔ان تینوں میڈیسن کو 15 15 ڈراپس آدھے کپ پانی میں ملا کر اپنے کھانے سے پہلے استعمال کرنا ہےsyp.Hyzo اور اوپر جو شربت میں نے بتائی ہے اس کے دو دو چائے کے چمچے آپ نے کھانے سے پہلے دن میں تین مرتبہ استعمال کرنا ہے انشاءاللہ اس سے ضرور شفا ملے گاhttps://youtu.be/7pyDxIhzwFQ

Youtube Channel / Health Homeo Tiips
Loading