Click to Watch in HD > نماز وتر کے احکام بیان الشیخ ابو سعد قطب محمد اثری

Watch #IslamiTarzeZindagi #IslamiTZ اس ویڈو میں آپ سنیں گےنمازوترکاحکم،کفیت،تعداد اورنماز وترکس وقت ادا کیاجاتاہے؟نمازوترکاافضل وقت کونساہے؟نمازوترکی کتنی رکعات ہیں؟تین رکعات وترکرنے کاطریقہ ،کیاتین رکعات وتراور مغرب کی نماز کی طریقہ ایک جیساہے؟نماز وترمیں کون کونسی سورتیں پڑھناسنت ہیں؟نمازوترمیں دعائےقنوت کس وقت پڑھناچاہیے؟کیادعائےقنوت پڑھےبیغرنمازوترہوجاتاہے؟قنوت نازلہ کیاہے؟کیادوسرے نمازوں میں دعائےقنوت پڑھاجاسکتاہے؟اگرنمازوترقضاہوجائےتوکیااس کاقضاپڑھاجاسکتاہے؟اوراس کےساتھ ساتھ اوربہت کچھ جوآپ جانناچاہتےہیں،توضرورسنئیے، ان شاءاللہ آپ کویہ ویڈو بہت پسندآئی گی.اس ویڈیوکوضرور شیرکیجئے،جزکااللَّہ

Loading